🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی کوئی میرا ذکر ہی نہ کرتا۔ اولیاءاللہ اور بزرگوں کا ہمیشہ یہی طریق رہا ہے۔ انہوں...
حدیث حاشیہ:
یعنی کوئی میرا ذکر ہی نہ کرتا۔
اولیاءاللہ اور بزرگوں کا ہمیشہ یہی طریق رہا ہے۔
انہوں نے شہرت اور ناموری کو بھی پسند نہیں فرمایا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4753