مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت احمد بن شبیب حضرت امام بخاری کے شیوخ میں سے ہیں۔ شاید یہ روایت حضرت امام...
حدیث حاشیہ:
حضرت احمد بن شبیب حضرت امام بخاری کے شیوخ میں سے ہیں۔
شاید یہ روایت حضرت امام نے ان سے نہیں سنی اسی لئے لفظ حدثنا نہیں کہا ابن منذر نے اسے وصل کیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4758