مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عرب کی عورتیں کرتا پہنتیں تھیں جس کا گریباں سامنے سے کھلا رہتا اس سے سینہ اور...
حدیث حاشیہ:
عرب کی عورتیں کرتا پہنتیں تھیں جس کا گریباں سامنے سے کھلا رہتا اس سے سینہ اور چھاتیوں پر نظر پڑتی، اس لئے ان کو اوڑھنی سے گریباں ڈھانکنے کا حکم دیا گیا ہے۔
سینے اور گریبان کا ڈھانکنا بھی عورت کے لئے ضروری ہے۔
اس مقصد کے لئے دو پٹہ استعمال کرنا، اس پر برقعہ اوڑھنا اگر میسر ہو تو بہتر ہے، برقعہ نہ ہو تو بہر حال دو پٹے یا اوڑھنی سے عورت کو سارا جسم چھپانا پردہ کے واجبات سے ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4759