🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا خیال یہ تھا کہ ﴿إلا مَن تَابَ و آمنَ﴾ الآیة...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا خیال یہ تھا کہ ﴿إلا مَن تَابَ و آمنَ﴾ الآیة کا تعلق ان مسلمانوں سے نہیں ہے جو کسی مسلمان کا عمداً ناحق خون کریں یہ آیت صرف کافروں اور مشرکوں کے ایمان لانے سے متعلق ہے۔
یہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا خیال تھا مگر جمہور امت نے ایسے قاتل کے بارے میں توبہ واستغفار کی گنجائش بتائی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4766