مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آذر کو جنت نہ مل سکے گی مگر اللہ پاک حضرت ابراہیم علیہ السلام کو رسوائی سے...
حدیث حاشیہ:
آذر کو جنت نہ مل سکے گی مگر اللہ پاک حضرت ابراہیم علیہ السلام کو رسوائی سے بچانے کے لئے آذر کی شکل بدل کر اسے دوزخ میں ڈال دے گا تاکہ عام طور پر محشر میں اس کی پہچان ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے شرمندگی کا سبب نہ ہو۔
اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ قیامت کے دن انبیائے کرام کی شفاعت صرف ان ہی کے حق میں مفید ہوگی جن کے لئے اللہ کی رحمت شامل حال ہو گی۔
آیت ﴿وَلَا يَشْفَعُونَ إِلَّا لِمَنِ ارْتَضَى﴾ (الأنبیاء: 28)
کا یہی مفہوم ہے۔
اللھم ارزقنا شفاعة حبیبك محمد صلی اللہ علیه وسلم یوم القیامة آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4769