مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آج کے سائنسی دور میں بھی ایسے کمزور اعتقاد والے بکثرت موجود ہیں جو جوتشیوں کی باتوں...
حدیث حاشیہ:
آج کے سائنسی دور میں بھی ایسے کمزور اعتقاد والے بکثرت موجود ہیں جو جوتشیوں کی باتوں میں آ کر اپنا سب کچھ برباد کر ڈالتے ہیں۔
مسلمانوں میں بھی ایسے کمزور خیال کے عوام موجود ہیں حالانکہ یہ اسلامی تعلیم کے سخت خلاف ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4800