مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت میں یوں ہی ہے لیکن ابن مردویہ کی روایت میں چالیس برس مذکور ہیں۔ ابن...
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں یوں ہی ہے لیکن ابن مردویہ کی روایت میں چالیس برس مذکور ہیں۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی ایسا ہی منقول ہے۔
حلیمی نے کہا اکثر روایتیں اس پر متفق ہیں کہ دونوں نفخوں میں چالیس برس کا فاصلہ ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4814