مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: انسان مجھے ایذا دیتا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسا معاملہ کرتا ہے جو اگر...
حدیث حاشیہ:
انسان مجھے ایذا دیتا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسا معاملہ کرتا ہے جو اگر تمہارے ساتھ کرے تو تمہارے لئے ایذا کا موجب ہو، ورنہ اللہ اس بات سے پاک ہے کہ کوئی اس کو ایذا پہنچا سکے۔
میں زمانہ ہوں یعنی زمانہ تو مرے قابو میں ہے اس کو الٹ پلٹ میں ہی کرتا ہوں۔
وقال الکرماني إني أنا باق أبدا وھو المراد من الدھر۔
واللہ اعلم۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4826