الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
907۔ اردو حاشیہ : بشری تقاضوں کے تحت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قرأت میں کچھ بھول ہوئی...
907۔ اردو حاشیہ:
بشری تقاضوں کے تحت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قرأت میں کچھ بھول ہوئی جس سے ایک تو آپ کی بشریت کا اثبات ہوا، آپ کا بھولنا امت کے لیے تعلیم و تشریع کا ذریعہ بن گیا، قرآن مجید میں ہے «سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰ ٭ إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ» [87-الأعلى:6]
امام اگر قرأت میں بھولے تو اسے وہ آیات بتائی جائیں، اگر دوسرے ارکان بھول رہا ہو تو «سبحان الله» کہا جائے اور عورت الٹے ہاتھ پر تالی بجا کر متنبہ کرے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 907