مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قسطلانی نے اس مقام پر پچھلے متکلمین کی پیروی سے تاویل کی ہے اور کہا ہے، قدم...
حدیث حاشیہ:
قسطلانی نے اس مقام پر پچھلے متکلمین کی پیروی سے تاویل کی ہے اور کہا ہے، قدم رکھنے سے اس کا ذلیل کرنا مراد ہے یا کسی مخلوق کا قدم مراد ہے۔
اہل حدیث اس قسم کی تاویلیں نہیں کرتے بلکہ قدم اور رجل کو اسی طرح تسلیم کرتے ہیں جیسے سمع اور بصر اور عین اوروجہ وغیرہ کو اور ابن فورک نے لا علمی سے رجل کا انکار کیا اور کہا رجل کا لفظ ثابت نہیں ہے حالانکہ صحیحین کی روایت میں رجل کا لفظ بھی موجود ہے۔
ان حدیثوں سے جہمیوں کی جان نکلتی ہے اور اہلحدیث کو حیات تازہ حاصل ہوتی ہے۔
(وحیدی)
وقال محي السنة القدم والرجل في ھذا الحدیث من صفات اللہ تعالیٰ فالإیمان بھا فرض والامتناع عن الخوض فیھا واجب فالمھتدي من سلک فیھا طریق التسلیم والخائض فیھا زائغ والمنکر معطل والمکیف مشبه لیس کمثله شيئ (حاشیہ بخاری)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4849