🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مشلل قدید میں ایک مقام کا نام تھا منات کا بت خانہ وہیں تھا۔ اساف اور نائلہ...
حدیث حاشیہ:
مشلل قدید میں ایک مقام کا نام تھا منات کا بت خانہ وہیں تھا۔
اساف اور نائلہ نامی دو بت صفا اور مروہ پر تھے۔
الحمدللہ اسلام نے ان سب کو اجاڑ کر پرچم توحید عرب کے چپے چپے پر لہرا دیا۔
الحمد للہ الذي صدق وعدہ و نصر عبدہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4861