مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پنڈلی کے ظاہری معنوں پر ایمان لانا ضروری ہے۔ اہل حدیث ظاہری الفاظ کی تاویل نہیں کرتے...
حدیث حاشیہ:
پنڈلی کے ظاہری معنوں پر ایمان لانا ضروری ہے۔
اہل حدیث ظاہری الفاظ کی تاویل نہیں کرتے بلکہ ان کی حقیقت اللہ کو سونپتے ہیں اس میں کرید کرنا بدعت جانتے ہیں، جیسا اللہ ہے ویسی اس کی پنڈلی ہے۔
آمنا باللہ کما ھو بأسمائه و صفاته اور ہم اس کی ذات اور صفات پر جیسا بھی وہ ہے ہمارا ایمان ہے اس کی صفات کے ظواہر پر ہم یقین رکھتے ہیں اور ان میں کوئی تاویل نہیں کرتے۔
ھذا ھو الصراط المستقیم۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4919