مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی پہلی وحی میں آپ کو تحصیل علم کی رغبت دلائی گئی۔ ساتھ ہی انسان کی خلقت...
حدیث حاشیہ:
اسی پہلی وحی میں آپ کو تحصیل علم کی رغبت دلائی گئی۔
ساتھ ہی انسان کی خلقت کو بتلایا گیا۔
جس میں اشارہ تھا کہ انسان کا فرض اولین یہ ہے کہ پہلے اپنے رب کی معرفت حاصل کرے پھر خود اپنے وجود کو اور اپنے نفس کو پہچانے۔
تحصیل علم کے آداب پر بھی اس میں لطیف اشارے ہیں۔
تدبروا یا أولی الألباب۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4955