🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ سورت مدنی ہے اس میں تین آیات ہیں۔ یہ سورت یوم النحر کو حجۃ الوداع کے...
حدیث حاشیہ:
یہ سورت مدنی ہے اس میں تین آیات ہیں۔
یہ سورت یوم النحر کو حجۃ الوداع کے موقع پر منٰی میں نازل ہوئی۔
اس سورت کے نازل ہونے کے بعد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکیاسی دن زندہ رہے۔
(فتح الباری)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4967