مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سات طریقوں یا سات حرفوں سے سات قرآت مراد ہیں۔ جیسے مالكِ یومِ الدین میں ملكِ یومِ...
حدیث حاشیہ:
سات طریقوں یا سات حرفوں سے سات قرآت مراد ہیں۔
جیسے مالكِ یومِ الدین میں ملكِ یومِ الدین اور ملاكِ یومِ الدین مختلف قراءتیں ہیں ان سے معانی میں کوئی فرق نہیں پڑتا، اس لئے ان ساتوں قراءتوں پر قراءت قرآن کریم جائز ہے۔
ہاں مشہور عام قراءت وہ ہیں جن میں موجودہ قرآن مجید مصحف عثمانی کی شکل میں موجود ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4992