مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: (حضرت انس نے یہ اپنی معلومات کی بنا پر کہا ہے۔ ان چار کے علاوہ اور بھی...
حدیث حاشیہ:
(حضرت انس نے یہ اپنی معلومات کی بنا پر کہا ہے۔
ان چار کے علاوہ اور بھی کئی بزرگ صحابی ہیں‘ جنہوں نے بقدر توفیق قرآن مجید جمع فرمایا تھا، حضرت انس کی مراد پورے قرآن مجید سے ہے کہ سارا قرآن صرف ان چار حضرات نے جمع کیا تھا)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5003