مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سورت کی فضیلت کے لئے یہ حدیث کافی وافی ہے، اس کا تعلق صلح حدیبیہ سے...
حدیث حاشیہ:
اس سورت کی فضیلت کے لئے یہ حدیث کافی وافی ہے، اس کا تعلق صلح حدیبیہ سے ہے جس کے بعد فتوحات اسلامی کا دروازہ کھل گیا۔
اس لحاظ سے اس سورت کو ایک خاص تاریخی حیثیت حاصل ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5012