🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
916۔ اردو حاشیہ : یہ حدیث اور دیگر وہ احادیث جن میں التفات سے منع کیا گیا ہے، ان...
916۔ اردو حاشیہ:
یہ حدیث اور دیگر وہ احادیث جن میں التفات سے منع کیا گیا ہے، ان کے درمیان تطبیق یوں دی گئی ہے کہ گردن موڑے بغیر اشد ضرورت سے دیکھنا جائز ہے ورنہ ممنوع۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 916