🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
921۔ اردو حاشیہ : یہ انسان کو ایذا دینے والے جانورہیں، اس لئے ان پر ترس کھانا انسان پر...
921۔ اردو حاشیہ:
یہ انسان کو ایذا دینے والے جانورہیں، اس لئے ان پر ترس کھانا انسان پر ظلم ہے۔ لہٰذا نماز کے دوران میں بھی انہیں قتل کر دیا جائے۔ خواہ اعصا یا پتھر وغیرہ ڈھونڈنے اور اس جانور کا پیچھا کرنے میں قبلہ رخ سے منحرف ہونا پڑے۔ بعض علماء کہتے ہیں کہ اس دوسری صورت میں نماز باطل ہو جائے گی اور دہرانی پڑے گی، مگر کچھ دوسرے علماء اسے نماز خوف پر قیاس کرتے ہوئے نماز کو صحیح کہتے ہیں۔ «والله اعلم»
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 921