مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کف اور أمسك ہر دو کے ایک معنٰی ہیں یعنی رک جاؤ۔ آیت میں محشر میں رسول...
حدیث حاشیہ:
کف اور أمسك ہر دو کے ایک معنٰی ہیں یعنی رک جاؤ۔
آیت میں محشر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس وقت کا ذکر ہے جب آپ اپنی امت پر گواہی کے لئے پیش ہوں گے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5055