مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بیک وقت نو بیویوں کا رکھنا یہ خصائص نبوی میں سے ہے، امت کو صرف چار تک...
حدیث حاشیہ:
بیک وقت نو بیویوں کا رکھنا یہ خصائص نبوی میں سے ہے، امت کو صرف چار تک کی اجازت ہے جن کی باری مقرر نہیں تھی ان سے حضرت سودہ رضی اللہ عنہا مراد ہیں، انہوں نے بڑھاپے کی وجہ سے اپنی باری حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو دے دی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5067