🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مجتہد اعظم حضرت امام بخاری کا اشارہ اس بنیادی بات کی طرف ہے کہ اسلام میں نیت...
حدیث حاشیہ:
مجتہد اعظم حضرت امام بخاری کا اشارہ اس بنیادی بات کی طرف ہے کہ اسلام میں نیت کی بڑی اہمیت ہے شادی بیاہ کے بھی بہت سے معاملات ایسے ہیں جو نیت پر ہی مبنی ہیں مسلمان کو لازم ہے کہ نیت میں ہر وقت رضائے الہی کا تصور رکھے اور اغراض فاسدہ کا ذہن میں تصور بھی نہ لائے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5070