مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جو سورتیں تم کو یاد ہیں ان کو بھی یاد کرا دینا۔ تمہارا یہی مہر ہے۔ حنفیہ...
حدیث حاشیہ:
جو سورتیں تم کو یاد ہیں ان کو بھی یاد کرا دینا۔
تمہارا یہی مہر ہے۔
حنفیہ نے کہا ہے کہ قرآن کی سورتوں کا یاد کرا دینا مہر نہیں قرار پا سکتا مگر یہ قول سراسر حدیث ہذا کے خلاف ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5121