🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان سورتوں کو اسے یاد کرا دو۔ تشریح : اس شخص نے اس عورت کو دیکھ کر...
حدیث حاشیہ:
ان سورتوں کو اسے یاد کرا دو۔
تشریح:
اس شخص نے اس عورت کو دیکھ کر اور پسند کر کے نکاح کی خواہش ظاہر کی تھی باب اور حدیث میں یہی مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5126