مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دیانت اور امانت کا تقاضا ہے کہ کسی بھائی کے سودے میں یا اس کی منگنی میں...
حدیث حاشیہ:
دیانت اور امانت کا تقاضا ہے کہ کسی بھائی کے سودے میں یا اس کی منگنی میں دخل اندازی نہ کی جائے ہاں وہ خود ہٹ جائے تو بات الگ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5142