🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اخلاق فاضلہ کی تعلیم کے لئے اس حدیث کو بنیادی حیثیت دی جا سکتی ہے۔ اصلاح معاشرہ...
حدیث حاشیہ:
اخلاق فاضلہ کی تعلیم کے لئے اس حدیث کو بنیادی حیثیت دی جا سکتی ہے۔
اصلاح معاشرہ اور صالح ترین سماج بنانے کے لئے ان اوصاف حسنہ کا ہونا ضروری ہے، بد گمانی عیب جوئی چغلی سب اس میں داخل ہے، اسلام کا منشا سارے انسانوں کو مخلص ترین بھائیوں کی طرح زندگی گذارنے کا پیغام دینا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5144