مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے صاف ظاہر ہوا کہ نکاح میں ایک معمولی رقم کے مہر پر بھی ہو سکتا...
حدیث حاشیہ:
اس سے صاف ظاہر ہوا کہ نکاح میں ایک معمولی رقم کے مہر پر بھی ہو سکتا ہے حتی کہ ایک لوہے کی انگوٹھی پر بھی جبکہ دولہا بالکل مفلس ہو۔
الغرض شریعت نے نکاح کا معاملہ بہت آسان کر دیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5150