🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نکاح کے بعد سب لوگ دولہا کو یوں دعا دیں (بَارَكَ اللهُ لكَ و بَاركَ عليكَ، و...
حدیث حاشیہ:
نکاح کے بعد سب لوگ دولہا کو یوں دعا دیں (بَارَكَ اللهُ لكَ و بَاركَ عليكَ، و جَمَعَ بينَكُمَا في الخيرِ)
ترمذی کی روایت میں یوں ہے۔
(بَارَكَ اللهُ لكَ و بَاركَ عليكَ، و جَمَعَ بينَكُمَا في خير)
بقی بن مخلد کی روایت میں یہ الفاظ مروی ہیں حضرت عبد الرحمن نے زردی نہیں لگائی تھی بلکہ ان کی دولہن کی زردی ان کولگ گئی ہوگی۔
(وحیدی)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5155