🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
925۔ اردو حاشیہ : نمازی کو سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں البتہ آواز مناسب ہونی چاہیے، مگر وہ...
925۔ اردو حاشیہ:
نمازی کو سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں البتہ آواز مناسب ہونی چاہیے، مگر وہ اشارے سے جواب دے۔ نیز درج زیل احادیث ملاحظہ ہوں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 925