🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جس سے لوگوں نے جان لیا کہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کو آپ صلی اللہ علیہ...
حدیث حاشیہ:
جس سے لوگوں نے جان لیا کہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حرم میں داخل فرما لیا اور آپ کو آزاد کر کے آپ سے شادی کر لی ہے۔
آپ تین دن برابر حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے پاس رہے کیونکہ وہ ثیبہ تھیں۔
باکرہ کے پاس دولہا سات دن تک رہ سکتا ہے۔
یہ اس صورت میں ہے کہ اس کے نکاح میں دوسری عورتیں بھی ہوں اس کے بعد وہ باری مقرر کرے گا تنہا ایک ہی عورت ہے تو اس کے لئے کوئی قید نہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5159