الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
لغوی تشریح : «تَخْتَلِفُ أَيْدِينَا فِيهِ» کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ہاتھ ایک دوسرے کے بعد برتن میں...
لغوی تشریح:
«تَخْتَلِفُ أَيْدِينَا فِيهِ» کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ہاتھ ایک دوسرے کے بعد برتن میں داخل ہوتے تھے، مثلاً: پہلے میرا ہاتھ داخل ہوتا تو بعد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا، یا پھر پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ داخل ہوتا تو بعد میں میرا۔
«مِنْ الْجَنَابَةِ» جنابت کی وجہ سے۔ اس میں غسل کرنے کی وجہ بیان ہوئی ہے کہ غسل کس وجہ سے کرتے تھے؟
«تَلْتَقِي» ایک دوسرے سے مل جاتے، چھو جاتے۔ جب ایک ہی برتن میں یکے بعد دیگرے ہاتھ داخل ہوں گے تو ان کا باہمی طور پر دوسرے کے ساتھ چھو جانا غسل کے لیے باعث نقصان نہیں، لہٰذا ثابت ہوا کہ میاں بیوی دونوں اکٹھے ایک برتن سے غسل کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے میں کوئی قباحت اور مضائقہ نہیں۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 107