الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
926۔ اردو حاشیہ : ➊ صحیح مسلم کتاب المساجد، حدیث [540] میں ہے کہ زہیر نے زمین کی طرف...
926۔ اردو حاشیہ:
➊ صحیح مسلم کتاب المساجد، حدیث [540] میں ہے کہ زہیر نے زمین کی طرف اشارہ کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اشارے کی وضاحت کی۔
➋ سفر میں (نفل) نماز سواری پر پڑھی جا سکتی ہے، رکوع اور سجود اشارے سے ہوں گے۔
➌ اثنائے نماز میں کسی مخاطب کو اشارے سے جواب دینا جائز ہے۔
➍ اگر کوئی کسی وجہ سے جواب نہ دے سکے، تو چاہیے کہ معذرت پیش کرے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 926