🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قاضی عیاض نے اس پر اجماع نقل کیا ہے کہ ولیمہ میں کمی بیشی کی کوئی قید...
حدیث حاشیہ:
قاضی عیاض نے اس پر اجماع نقل کیا ہے کہ ولیمہ میں کمی بیشی کی کوئی قید نہیں ہے، حسب ضرورت اور حسب توفیق ولیمہ کا کھا نا پکایا جا سکتا ہے وہ تھوڑا ہو یا زیادہ۔
آج خطرناک گرانی کے دور میں درج ذیل حدیث سے بھی کافی آسانی ملتی ہے۔
نیز آگے ایک حدیث بھی ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5168