مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہی خوش نصیب زینب رضی اللہ عنہا ہیں جن کے نکاح کے لئے آسمان سے اللہ پاک...
حدیث حاشیہ:
یہی خوش نصیب زینب رضی اللہ عنہا ہیں جن کے نکاح کے لئے آسمان سے اللہ پاک نے لفظ زوجناكھا سے بشارت دی اور اللہ نے فرمایا کہ ا ے نبی! زینب کا تم سے نکاح ہم نے خود کر دیا ہے۔
اس سے متبنیٰ کی غلط رسم کا انسداد ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5171