مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لفظ أماثته أماتة سے ہے اس کے معنی پانی میں کسی چیز کا حل کرنا۔ معلوم ہوا...
حدیث حاشیہ:
لفظ أماثته أماتة سے ہے اس کے معنی پانی میں کسی چیز کا حل کرنا۔
معلوم ہوا کہ دلہن بھی فرائض میزبانی ادا کر سکتی ہے معلوم ہوا کہ بوقت ضرورت پردے کے ساتھ عورت ایسے سارے کام کاج کر سکتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5182