🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عرب میں کھجور ایک مرغوب اور بکثرت ملنے والی جنس تھی۔ کھانے میں اور شربت بنانے میں...
حدیث حاشیہ:
عرب میں کھجور ایک مرغوب اور بکثرت ملنے والی جنس تھی۔
کھانے میں اور شربت بنانے میں اکثر اسی کا استعمال ہوتا تھا جیسا کہ حدیث ہذا سے ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5183