مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اس لئے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تو تشریف لائے مگر حضرت عائشہ اپنے قصور...
حدیث حاشیہ:
یہ اس لئے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تو تشریف لائے مگر حضرت عائشہ اپنے قصور سے خود محروم رہ گئیں۔
نہ دوسرے کے اونٹ پر سوار ہوتیں نہ آپ کی شرف ہم کلامی سے محروم رہتیں۔
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کا بھی اس میں کچھ قصور نہ تھا۔
اسی رنج کے مارے اپنے کو کوسنے لگیں۔
اور اپنے پاؤں گھاس میں ڈال لئے جس میں زہریلے کیڑے بکثرت رہتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5211