مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کے بعد باری باری دونوں کے پاس رہا کرے۔ نئی بیوی کو خاوند سے ذرا وحشت...
حدیث حاشیہ:
اس کے بعد باری باری دونوں کے پاس رہا کرے۔
نئی بیوی کو خاوند سے ذرا وحشت ہوتی ہے خصوصاً کنواری کو جس کے لئے سات دن اس لئے مقرر کئے کہ اس کی وحشت دور ہو کر اس کا دل مل جائے اس کے بعد پھر باری باری رہے تاکہ انصاف کے خلاف نہ ہو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5213