مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آج کے دورِ نازک میں ضروریات زندگی اور معاشی جد و جہد اس حد تک پہنچ چکی...
حدیث حاشیہ:
آج کے دورِ نازک میں ضروریات زندگی اور معاشی جد و جہد اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ اکثر مواقع پر عورتوں کو بھی گھر سے باہر نکلنا ضروری ہو جاتا ہے۔
اسی لئے اسلام نے اس بارے میں تنگی نہیں رکھی ہے، ہاں یہ ضروری ہے کہ شرعی حدود میں پردہ کر کے عورتیں باہر نکلیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5237