مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ عورتیں مساجد میں با اجازت شوہر پردے کے ساتھ نماز کے لئے جا سکتی...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ عورتیں مساجد میں با اجازت شوہر پردے کے ساتھ نماز کے لئے جا سکتی ہیں قال ابن التین ترجم بالخروج إلی المسجد و غیرہ و اقتصر في الباب علی حدیث المسجد و أجاب الکرماني بأنه قاس منعه علیه و الجامع بنھي ظاھر و یشترط في الجمیع أمن الفتنة و نحوہ (فتح الباری)
یعنی ابن تین نے کہا کہ حضرت امام نے مسجد اور علاوہ مسجد کی طرف عورت کے نکلنے کا باب باندھا ہے اور حدیث وہ لائے ہیں جس میں صرف مسجد ہی کا ذکر ہے۔
کرمانی نے اس کا جواب یہ دیا ہے کہ علاوہ مسجد کو مسجد ہی کے اوپر قیاس کر لیا ہے۔
حدیث اور باب میں مطابقت ظاہر ہے اور عورت کے مساجد وغیرہ کی طرف نکلنے کے لئے امن کا ہونا شرط ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5238