مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لم یحنث مرادہ قال ابن التین لأن الحنث لا یکون إلا عن یمین قال و یحتمل أن...
حدیث حاشیہ:
لم یحنث مرادہ قال ابن التین لأن الحنث لا یکون إلا عن یمین قال و یحتمل أن یکون سلیمان في ذالك قلت أو نزل التأکید المستفاد من کونه لأطوفن اللیلة (فتح)
یعنی لفظ لم یحنث کا مطلب یہ ہے کہ ان کی مراد کے خلاف نہ ہوتا۔
ابن تین نے کہا کہ حنث قسم سے ہوتی ہے لہٰذا احتمال ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس امر پر قسم کھائی ہو یا ان کا جملہ لأطوفن اللیلة ہی قسم کی جگہ ہے جو ان شاءاللہ نہ کہنے سے پوری نہ ہوگی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5242