🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسرے لوگوں نے کہا کہ الکیس الکیس سے یہ مراد ہے کہ خوب خوب جماع کیجیو۔ جابر...
حدیث حاشیہ:
دوسرے لوگوں نے کہا کہ الکیس الکیس سے یہ مراد ہے کہ خوب خوب جماع کیجیو۔
جابر کہتے ہیں کہ جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے اپنی جورو سے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم فرمایا ہے۔
اس نے کہا کہ بخوشی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم بجا لاؤ۔
چنانچہ میں ساری رات اس سے جماع کرتا رہا۔
اس فرمان سے اشارہ اسی طرف تھا کہ جماع کرنا اور طلب اولاد کی نیت رکھنا۔
باب اور حدیث میں یہی مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5245