مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: زبان دراز قسم کے معاندین نے اس واقعہ کو بھی اچھالا ہے حالانکہ ان کی ہفوات محض...
حدیث حاشیہ:
زبان دراز قسم کے معاندین نے اس واقعہ کو بھی اچھالا ہے حالانکہ ان کی ہفوات محض ہفوات ہیں۔
پہلے اس عورت سے نکاح ہوا تھا، بعد میں بوقت خلوت اسے شیطان نے ورغلا دیا تو اس نے یہ گستاخی کی۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی یہ کیفیت دیکھ کر اسے کنایتاً طلاق دے دی اور عزت آبرو کے ساتھ اسے رخصت کر دیا، بات ختم ہوئی۔
مگر دشمنوں کو ایک شوشہ چاہیئے۔
سچ ہے:
گل است سعد و در چشم دشمناں خار است

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5257