🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایلاء قسم کھانے کو کہتے ہیں کہ کوئی مرد اپنی عورت کے پاس مدت مقررہ تک نہ...
حدیث حاشیہ:
ایلاء قسم کھانے کو کہتے ہیں کہ کوئی مرد اپنی عورت کے پاس مدت مقررہ تک نہ جانے کی قسم کھا لے۔
مزید تفصیل حدیث ذیل میں ملاحظہ ہو۔
لفظ ایلاء کے اصطلاحی معنی یہ ہیں کہ کوئی قسم کھائے کہ وہ اپنی عورت کے پاس نہیں جائے گا۔
جمہور علماء کے نزدیک ایلاء کی مدت چار مہینے ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5289