مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔ حدیث سے یہ نکلا کہ پہلے مرد سے گواہی لینی...
حدیث حاشیہ:
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
حدیث سے یہ نکلا کہ پہلے مرد سے گواہی لینی چاہیئے۔
امام شافعی اور اکثر علماء کا یہی قول ہے۔
اگر عورت سے پہلے گواہی لی جائے تب بھی لعان درست ہو جائے گا۔
کہتے ہیں اس عورت نے پانچویں بار میں ذرا تامل کیا۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا ہم سمجھے کہ وہ اپنے قصور کا اقرار کرے گی مگر پھر کہنے لگی میں اپنی قوم کو ساری عمر کے لیے ذلیل نہیں کر سکتی اور اس نے پانچویں دفعہ بھی قسم کھا کر لعان کر دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5307