مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ''عقریٰ حلقیٰ'' عرب میں پیار کے الفاظ ہیں اس سے بد دعا مقصود نہیں ہے۔ ''عقریٰ'' یعنی...
حدیث حاشیہ:
''عقریٰ حلقیٰ'' عرب میں پیار کے الفاظ ہیں اس سے بد دعا مقصود نہیں ہے۔
''عقریٰ'' یعنی اللہ تجھ کو زخمی کرے۔
حلقیٰ تیرے حلق میں زخم ہو۔
اس حدیث کی مطابقت باب سے یوں ہے کہ آپ نے صرف صفیہ رضی اللہ عنہا کا قول ان کے حائضہ ہونے کے بارے میں تسلیم فرمایا تو معلوم ہوا کہ خاوند کے مقابلہ میں بھی یعنی رجعت اور سقوط رجعت اورعدت گزر جانے وغیرہ ان امور میں عورت کے قول کی تصدیق کی جائے گی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5329