🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کسی بھی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منانا منع ہے مگر خاوند کے لیے چار...
حدیث حاشیہ:
کسی بھی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منانا منع ہے مگر خاوند کے لیے چار مہینے دس دن کے سوگ کی اجازت ہے۔
اب وہ لوگ خود غور کرلیں جو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نام پر ہر سال محرم میں سوگ کرتے ہیں، سیاہ کپڑے پہنتے اور ماتم کرتے ہوئے اپنی چھاتی کو کوٹتے ہیں۔
یہ لوگ یقینا اللہ اور اس کے رسول کے نافرمان ہیں۔
اللہ ان کو ہدایت فرمائے، آمین۔
اس سلسلہ میں سنی حضرات کو ضرور غور کرناچاہیئے کہ وہ اہل سنت کے مسلک کے خلاف حرکت کرکے سخت گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
ھداھم اللہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5343