مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی سے باب کا مطلب حاصل ہوا۔ یہ جمع کرنا توکل کے خلاف نہیں ہے۔ یہ انتظامی...
حدیث حاشیہ:
اسی سے باب کا مطلب حاصل ہوا۔
یہ جمع کرنا توکل کے خلاف نہیں ہے۔
یہ انتظامی معاملہ ہے اور اہل و عیال کا انتظام خوراک وغیرہ کا کرنا مرد پر لازم ہے۔
اسی سے باب کا مطلب حاصل ہوا۔
یہ جمع کرنا توکل کے خلاف نہیں ہے۔
یہ انتظامی معاملہ ہے اور اہل و عیال کا انتظام خوراک وغیرہ کا کرنا مرد پر لازم ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5357