🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ جب ہے کہ عورت کو مرد کی رضامندی معلوم ہو۔ اگر عورت دیانت دار نہیں ہے...
حدیث حاشیہ:
یہ جب ہے کہ عورت کو مرد کی رضامندی معلوم ہو۔
اگر عورت دیانت دار نہیں ہے تو ایسے خرچ کے لیے اسے ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔
آیت ﴿فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِلْغَيْبِ﴾ (النساء: 34)
میں حفظ اللہ سے یہ امت ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5360