🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ تم کو کام کاج کی طاقت دے گا اور خادم کی حاجت نہ رہے گی ۔...
حدیث حاشیہ:
اللہ تم کو کام کاج کی طاقت دے گا اور خادم کی حاجت نہ رہے گی۔
جب لخت جگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حالت ہے تو دوسری عورتوں کی کیا حقیقت ہے کہ وہ اپنے آپ کو بڑی خاندانی سمجھ کر گھریلو کام کاج کو اپنے لیے عار سمجھیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5361